پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام گذشتہ روزیوم پاکستان کے حوالے سے اوسلومیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کی اور مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کے سفیرسید اشتیاق اندرابی تھے۔ سٹیج سیکرٹری کے مزید پڑھیں

نارویجن سب سے کم دوائیں استعمال کرنے والی قوم

ڈاکٹر آف میڈیسن رائیڈن لیسابیل Reidun Lisbel کے مطابق اسکی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ نارویجن ڈاکٹر مریضوں کو دوسرے ممالک کی نسبت اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کروانے میں خاص احتیاط سے کام لیتے ہیں۔یہاں پر کم سے کم اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کرنے کے لیے کئی پروگراموں پر عمل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ

ڈینش شہری پاکستان میں مبینہ طور پر توہین رسالت کے مرتکب

روزنامہ بی ٹی کے مطابق، اگرچہ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ معلوم نہیں کہ ان چار ڈینش شہریوں نے کیا کیا ہے یعنی اُن کا قصور کیا ہے لیکن، بتایا یہی جا رہا ہے کہ ان چار ڈینش شہریوں نے، یہاں ڈنمارک سے انٹرنیٹ پر ایسا مواد پیش کیا ہے جو توہین رسالت کے زمرے میں آتا ہے اور جسے سارے پاکستاں میں پڑھا جا سکتا ہے اور جس کے جاری کرنے والے

ڈنمارک غیر ملکیوں کے خلاف پولیس کا چھاپہ

ی آر نیوز کے مطابق، جس عمارت پر چھاپہ مارا گیا وہ عمومی طور پر خالی تھی لیکن چھاپے کے وقت پولیس نے وہاں سے اکتالیس غیر ملکیوں کو پکڑ لیا ۔ پولیس نے بعد میں بتایا کہ اس عمارت سے کل اکتیس غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ لیکن بعد میں دس مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

موس شہر میں مسجد رحمانی کا افتتاح

د کے افتتاح میں موس کے خواتین و حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جن میں موس کے ذو القرنین راجہ،اعجاز راجہ اور خواتین میں غزالہ راجہ کے نام قابل ذکر ہیں۔اس موقع پر مسجد کی انتطامیہ نے محفل میلاد کا بھی اہتمام کیا۔اس محفل میلاد

انٹرنیشنل وومن کلچرل گروپ کی میٹنگ

غزالہ نسیم نے اپنے پراجیکٹس کوے سلسلے میںپاکستانی کمیونٹی سے استدعا کی ہے کہ وہ اس میں بھرپور حصہ لیں۔ اس طرح نہ صرف پراجیکٹ کامیاب ہو نگے بلکہ پاکستانی کمیونٹی کے بیشتر مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔اس سلسلے میں خواتین و حضرات اپنی تجاویز اس ای میل ایڈرس پر بھیج سکتے ہیں۔

شدید برفباری کی وجہ سے سڑکیں بلاک

منگل کی شام کو شدید برفباری کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلنا شروع ہو گئیں۔اس طرح برفباری کا منظر طوفانی برفباری میں تبدیل ہو گیا۔تیز ہوائوں کی وجہ سے برفبار کے دوران ایک دبیز سی چادر فضائ میں تن جاتی ہے۔اس وجہ سے اس کے پار دیکھنا