کوپن ہیگن بلدیہ میں اس پر توجہ دی جا رہی ہے کہ سماجی پہلو غیر ملکی اعلی تعلیم یافتہ افرادی قوت کو یہاں ڈنمارک ہی میں رکھنے کے لیے کتنا بڑا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اس کے لیے اس بات کا بندوبست کیا گیا ہے کہ، ہفتے میں دو بار مذکورہ غیر ملکی، سیٹیزنز سروسز سنٹر میں جا سکتے ہیں اور وہاں ایک ہال میں مشترکہ طور پر دوسروں کے ساتھ مل کر، حکام سے ٹیکس
اس کیٹا گری میں 453 خبریں موجود ہیں
۔اگر پچھلے برس پر نگاہ ڈالی جائے تو اس میں سوائے اپنی ماتم کناں قوم کی چیخ و پکار کے کچھ سنائی نہ دے گا۔وہاں ظلم و جبر اور قہر کے کچھ دکھائی نہ دے گا۔وہ وطن جو جانوں کا نذرانہ دے کر اسلام اور انصاف کے نام پر لیا گیا تھا۔ آج وہاں نہ اسلام ہے اور نہ انصاف۔ بس صرف اسلام اور انصاف کا نام ہی رہ گیا ہے۔
ساجدہ افضال نے لاہور میں بچوں کے لیے ہسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی جو تحریک یہاں ڈنمارک میں شروع کر رکھی ہے اس کے تحت وہ اب تک سات لاکھ کرونا جمع کر چکی ہیں لیکن یہ رقم ہسپتال کی تعمیر کے لیے کافی نہیں ہے اور ساجدہ افضل اس کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف رفاعی فنڈز اور اپنے احباب کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
جبکہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی کام کرنے والی تنظیموں اور متحرک پاکستانی سیاستدان رعناء اسلم کا کہنا ہے کہ نارویجن محکمہء امیگریشن کا موقف درست نہیں۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ اسرائیل میں مسلمان کمیونٹی کا جان و مال محفوظ نہیں ۔ اسلیے ان پناہ گزینوں کو ناروے سے نہ نکالا جائے۔انکا کہنا ہے کہ اس وقت ناروے مین صرف
نیوز او ایس ایس بی کی رپورٹ کے مطابق نارویجن بزنس ہائی اسکول برگن کے پروفیسر وکٹر نور مین کا کہنا ہے کہ ناروے کی اقتصادی حالت بحران میں بھی بہتر رہے گی۔اسکی وجہ ناروے کے معدنی تیل کے ذخائر ہیں۔ گو کہ یہ ذخائر
۔ایک تاجر کا کہنا ہے کہ اب گاہک احتیاط سے خریدارای کرتے ہیں۔ وہ صرف ضرورت کی اشیاء ہی خریدتے ہیں جبکہ دوسری اشیاء پر توجہ نہیں دیتے ۔ جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا۔تاجر کرسمس کے سیزن میں خریدادروں کے رش کے منتظر ہیں تاکہ انکی چاندی ہو سکے۔جبکہ ایسا
یہ قطبی آب و ہوا کا علاقہ سیاحوں کے لیے خاص کشش کا باعث ہے۔یہاں قدرتی ماحول اور جانور جوں کے توں موجود ہیں۔یہاں سات نیشنل پارک ہیں۔یہاں کئی قسم کے سمندری پرندے، رینڈیر،اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں۔سوال بارڈ
علاقے میں سور ج کی طویل غیر حاضری کئی اقسام کی روشنیوں کو دعوت دیتی ہے۔سورج کی رخصتی کے بعد کچھ روز تک أسمان غروب آفتاب کا منظر پیش کرتا رہتاہے۔جبکہ ا س کے بعد آ سمان پرکچھ روز تک صبح کے ذب کی روشنی پھیلی رہتی ہے ۔مگروہاں گھپ اندھیرا نہیں ہوتابلکہ ہلکی ہلکی سی روشنی پھیلی رہتی ہے۔
انہوں نے اپنے پارٹی ممبران کو ایک پانچ صفحے کا خط لکھا جس میں انہوں نے لکھا کہ انہیں کمیٹی کے فیصلے سے شدید دھچکا لگا۔نارویجن تجزیہ نگاروں کے مطابق کارلی ہاگن کا یہ استعفیٰ ناروے کی قومی سیاست سے اخراج کا درجہ رکھتا ہے۔تاہم کارلی ہاگن اوسلو سٹی کونسل میں اپنے فرائض
نارویجن براڈ کاسٹنگ ادارے NRKکے مطابق دنیا کے کسی دوسرے ملک میں کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ناروے سے ذیادہ نہیں ہے۔یہاں آنتوں اور چھاتی کے کینسر سے صحتیاب ہو جانے والے مریضوں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے۔جبکہ چھاتی کے کینسر میں مبتلاء 8 7 فیصد مریض مکمل طور پر صحتیاب ہو