سکا اثر نارویجن سیاحت پر بھی پڑا۔ان قدرتی آفات میں سیلاب اور آتش فشاں کے دھوئیں جیسی آفتیں بھی شامل ہیں۔ ان آفات کی وجہ سے دیگر یوپین ممالک سے اس سال سیاحوں کی آمد میں بہت کمی واقع ہوئی۔ بیشتر سیاحوں کے لیے ناروے ایک مہنگا ملک ثابت
اس کیٹا گری میں 453 خبریں موجود ہیں
اس کے علاوہ یہاں دیگر اسلامی معلوماتی مضامین بھی موجود ہیں جو نو مسلموں کے لیے رہنمائی کا کام دیتے ہیں۔یہاں پر فریضہ حج اور عید قربان کے حوالے سے مکمل معلوماتی مضامین موجود ہیں۔یہ تمام معلومات نارویجن زبان میں درج ہیں۔
جبکہ آسٹریلوی افراد کی فی کس اوسطاًاثاثوں کی مالیت دوا عشاریہ دو ملین کرائون اور نارویجن افراد کی فی کس اثاثوں کی مالیت دو ملین کرائون ہے۔ان اثاثوں میں رقوم ،جائداد اور دوسرے قیمتی اثاثے بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ چوراسی اعشاریہ چار فیصد نارویجنوں کے پاس دو سو اسی ملین کرائون تک کے اثاثے موجود ہیں۔
سن دو ہزار آٹھ سے لے کر اب تک یہ نارویجن کمپنی سمندر سے مایا گیس کو دبائو کے ذریعے نکال کر بطور ایندھن استعمال کر رہی ہے۔ تا ہم اب اس کام کو مزید توسیع دینے کا ارادہ کیا گیا ہے۔یہ نیا پراجیکٹ گل فیکس کے جنوبی سمندری علاقے میں عمل میں لایا جائے گا۔اس نئے اقدام سے تیل کی پیداوار میں سالانہ تین بلین کیوبک میٹرکے حساب سے اضافہ ہو
اس معاہدہ کے مطابق پی آئی اے اور ایئر بالٹک کو ہفتے میں دس پروازیں لینڈ کرنے کی اجازت ہو گی۔اس معاہدے کے تحت نہ صرف (Rygge) ریگے ائر پورٹ سے دس پروازیں کراچی اور اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گی بلکہ یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی یورپ کے بتیس ممالک کے
سب سے مستند روائیت یہ ہے کہ کئی برس پہلے جبکہ ناروے اس قدر امیر ملک نہ تھا ۔یہاں صرف آلو اور مچھلی ہی کھانے کو ملتے تھے۔ اس وقت تیل سمندروں
کی تہہ میں سے دریافت نہیں ہوا تھا۔نارویجن قوم تنگ دستی کے دن گزار رہی تھی۔ ایسے حالات میں مچھلی کے
یہاں بسنے والے پاکستانیوں نے ان مشاعروں میں بھر پور شرکت کی اور دل کھول کر پاکستان کے نادار طلباء کے لیے عطیات دیے۔اوسلو میں ہونے والا چیریٹی مشاعرہ سب سے بڑا تھا۔اس میں چھ سو کے لگ بھگ پاکستانیوں نے شرکت کی۔یہاں سے فنڈز کی مد میں پونے تین لاکھ کرائون جمع ہوئے۔ استوانگر میں پونے دو لاکھ اور
پروگرام کے مطابق دونوں معروف شعراء کل ناروے کے شہر استوانگرمیں مشاعرے میں حصہ لیں گے جبکہ اس کے بعد اوسلو اور موس میں مشاعرے منعقد ہوں گے۔ ہفتے کی شام کو دونوں صاحبان کی گفتگو اوسلو ریڈیو اسٹیشن سے براڈ کاسٹ کی جائے گی۔پاکستانی کمیونٹی مشاعروں کی
تاہم نارویجن بحری جہاز پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے بحری قزاقوں پر دفاعی فائر کھول دیے جس کے نتیجے میں بحری قزاق سمندری موقعہ واردات سے فرار ہو گئے۔تاہم ابھی تک بحری قزاقوں کا سراغ نہیں مل سکا۔