نارویجن خاتون نے ایک سو ستائیس ملین کی لاٹری جیت لی

کرستیانسند شہر کی نارویجن خاتون نے لاٹری میں ایک سو ستائیس ملین کرائون کی خطیر رقم جیت لی ۔خاتون نے لکی نمبر اکتیس کے ساتھ ایٹلانٹک روڈ لاٹری جیتی اور چوراسی ملین کرائون کی رقم محفوظ کر کے بین الا مزید پڑھیں