آپ کتنے کھوجی ہیں ۔۔کھوج لگائیں ان جانوروں کا اور لکھ بھیجیں ہمیں کہ کتنے ہیں اور کہاں ہیں۔۔اور جیتیں اردو فلک انعامی کوئیزہر دوسرے اتوار کو مندرجہ ذیل جانور کہاں ہیں اور کتنے ہیں؟ مور۔۔۔ خرگوش۔۔۔ بھالو۔۔۔۔۔ مچھلی۔۔۔۔۔ کنگرو۔۔۔۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 28 خبریں موجود ہیں
اردو فلک ٹیم کے ڈیزائنر نے پاکستان کے سترھویں یوم آزادی کے موقع پر آپ کے لیے خاص طور پر یہ کارڈز ڈیزائن کیے ہیں خود بھی بھیجیں اور احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ اردو فلک ٹیم urdufalak.net
اس موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ پیش کرتا ہے آپ کے لیے نت نئے یوم آزادی کارڈز اردو فلک ڈاٹ نیٹ پر سبسکرپشن لیں اور احباب کے لیے یوم آزادی کارڈز حاصل کریں۔ سبسکرپشن لینے والے ہر قاری کے مزید پڑھیں
ماہ اگست میں اردو فلک ڈاٹ نیٹ پر ہونے والے آزمائشی انعامی تصویری مقابلے میں کاشف علی نے پانچ سوکراؤن کے انعامی گفٹ کارڈ کا انعام جیتا ہے ۔اردو فلک ٹیم کی جانب سے انہیں مبارک باد۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
تصاویربرائے انعامی تصویری مقابلہ یوم آزادی ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﮧ ﻣﺮﯼ ﺍﺭﺽِ ﭘﺎﮎ ﭘﺮ ﺍﺗﺮﮮ ﻭﮦ ﻓﺼﻞِ ﮔﻞ ﺟﺴﮯ ﺍﻧﺪﯾﺸﮧٔ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮧ ﮨﻮپاکستان پائندہ باد
انعامی کوئز جیتنے والوں کے تحائف گفٹ کارڈز اور انعامی سرٹیفکیٹس روانہ کر دیے گئے ہیں انعامی کوئز جیتنے والے تمام افراد کو اگر پندرہ اگست تک اگر گفٹ کارڈ زاورانعامات بذریعہ پوسٹ نہ ملے تو وہ سائٹ کے ای مزید پڑھیں
رمضان انعامی کوئز جیتنے والوں کو حسب وعدہ ان کے انعامات ان کے سرٹیفکیٹس کے ساتھ روانہ کیے جارہے ہیں ۔ وہ افراد جن کے سرٹیفکیٹساس ہفتے میں سائٹ پر شائع نہیں ہوئے وہ میل لکھ کر معلومات کر سکتے مزید پڑھیں