اوسلو میں اس ہفتے تین روزہ سالانہ پاکستانی میلے کا ا نعقاد ہوا۔میلے کا افتتاح ناروے کی وزیر ثقافت ہادیہ تاجک نے کیا۔میلے میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ہر طبقے سے شرکت کی۔پاکستانیوں نے کھانے پینے کی اشیاء کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 136 خبریں موجود ہیں
اوسلو میں عید ملن پارٹی رپورٹ نمائندہ خصوصی عید کے بعد آنے والے ہفتے میں اوسلو میں لاہور فیملی فرنٹ نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔تقریب میں متعدد رنگا رنگ پروگراموں کا اہتمام بھی تھا۔سلیم بیگ صاحب نے پروگرام مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(رپورٹ:عارف کسانہ)پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جنب گامزن ہے جس کا ثبوت نوجوانوں میں شعور کی بیداری ہے۔ ُپاکستان قائم نہ ہوتا تو ہمارا حشر بھارتی مسلمانوں سے بھی بد تر ہوتا۔ سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان مزید پڑھیں
اوسلومیں نسائیت کے موضوع پر سیمینار تحریر شازیہ عندلیب جمعہ کی شام کو اوسلو کے آلنا بی دیل فیورست میں حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام خواتین کے موضوع نسائیت یا نسوانیت کے پر ایک سیمینار منعقد ہوا۔یہ پروگرام ناروے مزید پڑھیں
تحریر زیب مسہود درامن یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جو پاکستان کے قبائلی علاقہ فاٹا کے جنگ کے متاثرین کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔یہ تنظیم دو ہزار گیارہ میںناروے میں رجسٹر ہوئی۔اسکا مین آفس مزید پڑھیں
شی مسجد میں محفل میلاد شی مسلم کلچر مسجد میں اتورا کے روز میلاد اور سیرت نبوی پر درس کا ہتمام تھا۔میلاد میں شی کے علاوہ موس اور آشم سے بھی مختلف فیملیز نے شرکت کی۔میلاد میں درود وسلام اور مزید پڑھیں
اوسلو استونر میں فیٹیول۔۔۔ ہفتے کے روز دوپہر ایک بجے سے شام پانچ بجے تک اوسلو کمیونٹی سنٹر کے زیر اہتمام چھوٹے پیمانے پر ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔فیسٹیول میں اٹھارہ کے قریب مختلف آرگنائیزیشنوں نے اپنے اسٹال لگائے مزید پڑھیں
وقار احمد ملک کے افسانوی مجموعے ”سرخ بتی”کی تقریب اجرائ (ادبی رپورٹ۔رپورٹ رائیٹر فرازانہ بتول)26 اپریل2013 کووقار احمد ملک کے پہلے افسانوی مجموعے ”سرخ بتی”کی تقریب رونمائی سہ ماہی ادبی جریدے ”تمام” کے زیر اہتمام میانوالی ایجوکیشن ٹرسٹ ہال میں مزید پڑھیں
امید کی کرنیں ترجمہ ، احسان شیخ اوسلو ناروے عصرا ظہیر پاکستان ایمبیسی کے اکائونٹ آفیسر محترم ظہیر صاحب کی صاحبزادی ہیں اور آجکل اوسلو میں زیر تعلیم ہیں۔یوم پاکستان کے سلسلے میں پاکستان ایمبیسی میں منعقدہ پر وقار مزید پڑھیں
تقریب رونمائی منزلوں کی کہکشاںتحریر احسان شیخ اوسلو ناروے تقریب رونمائی منزلوں کی کہکشاں اپریل بروز ہفتہ شازیہ عندلیب کی کتاب منزلوں کی کہکشاں ، کی رونمائی اوسلو کی ابھرتی ہوئی ادبی تنظیم ،دریچہ ، کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔راقم نے مزید پڑھیں