ناروے کے شہر موس میں چوھدری افتخارکی طرف سے ڈنر پارٹی

ناروے کے شہر موس میں چوھدری افتخارکی طرف سے ڈنر پارٹی ناروے کے شہر موس میں چوھدری افتخار نے اپنے گھر پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔اس ڈنر میں نوجوان نسل کے نمائندوں اور دیگر احباب کواوسلو اور موس سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے انفارمیشن سیکرٹری عامر راجہ کی جانب سے موس شہر میں گرل پارٹی

  تحریک انصاف کے  انفارمیشن سیکرٹری عامر راجہ کی جانب سے موس شہر میں گرل پارٹی   ناروے میںتحریک انصاف کے نئے منتخب ہونے والے انفارمیشن  سیکرٹری  عامر حسین  راجہ نے جمعہ کی شام ایک گرل پارٹی کا اہتمام کیا۔اس مزید پڑھیں

شاعرہ فیسٹیول اوسلو 2012

  مشاعرہ فیسٹیول  اوسلو2012 بروز ہفتہ بی دیل آلنا برو اوسلو رپورٹ، احسان شیخ اوسلو 16 جون بروز ہفتہ بی دیل آلنا کے زیر اہتمام سالانہ سمر فیسٹیول کا انعقاد ہوا۔فیسٹیول میں دیگر سرگرمیوں کے علاوہ اردو مشاعرہ بھی شامل مزید پڑھیں

اوسلو میں مشاعرہ کی تقریب

  اوسلو میں مشاعرہ کی تقریب بروز سنیچر بتاریخ    16جون بمقام فروست لائیبریری بوقت ،ایک بجے دوپہر یہ پروگرام اوسلو میلہ،ڈائئکمانسکے لائیبریری اور پاکستان فیملی نیٹ ورک کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو گا۔پروگرام میں شازیہ عندلیب کی سفرنامہ کی مزید پڑھیں

اوسلو میں لاہور فیملی نیٹ ورک کے زیر اہتمام سیمینار کا ہتمام

اوسلو میں  لاہور فیملی نیٹ ورک کے زیر اہتمام سیمینار کا ہتمام آٹھ جون بروز جمعہ لاہور فیملی نیٹ ورک کے زیر اہتما م خواتین کے  حقوق کے بارے میں ایک سیمینار کا ہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں گفتگو کا مزید پڑھیں

اوسلو میں اسلامک کلچرل سنٹر میںبرطانیہ سے لارڈ نذیر احمد کا خطاب

  اوسلو میں اسلامک کلچرل سنٹر میںبرطانیہ سے  لارڈ نذیر احمد کا خطاب ہمیں پاکستان نے وہ عزت نہیں دی جو ہمیں برطانیہ یا ناروے نے دی ہے اوسلو ( احسان شیخ)ہاؤس آف لارڈ برطانیہ کے رکن اور اسلامی دنیا مزید پڑھیں

پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام گذشتہ روزیوم پاکستان کے حوالے سے اوسلومیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کی اور مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کے سفیرسید اشتیاق اندرابی تھے۔ سٹیج سیکرٹری کے مزید پڑھیں