معروف نارویجن بزنس مین شیر سلطان کا سفیر پاکستان ناروے کے پرسنل سیکریڑی کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو(عقیل قادر) ناروے کی معروف شخصیت اور بزنس مین شیر سلطان نے گذشتہ دنوںناروے میں پاکستان کے سفیر عبدالحمید ورائچ کے پرسنل سیکریڑی محمد سعید کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل مزید پڑھیں

پروفیسر رابعہ بتول کے شعری مجموعہ ” سحر تک دیپ جلنا ہے” کی تقریب ِ رونمائی

جگنو انٹرنیشنل لاہور کے زیر اہتمام6 دسمبر2014 کو10بجے دن کوگورنمنٹ کالج برائے خواتین میانوالی میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر لبنیٰ آصف کریں گی۔ معروف شاعرہ، مقررہ اور مدیرہ محترمہ ایم زیڈ کنول جو لاہور سے مزید پڑھیں

بچوں کی تعلیم و تربیت کے موضوع پر اوسلو میں سیمینار

رپورٹ سیمینار رحماء تنظیم رخسانہ ارشد اور طیب منیر چوہدری پروگرام کے منتظم ین تھے۔انہوں کمپیوٹر پروگرام پاور پوائنٹ کی مدد سے حاضرین کو اسکول اور گھر کے درمیان رابطے اور بچوں کی تربیت کے مختلف نکات پر روشنی ڈالی۔اس مزید پڑھیں

قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم ‘بزمِ اردو قطر’ کے زیرِ اہتمام ”ایک شام جلیل نظامی کے نام”

اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے احساس سے معمور، ذی علم سخن فہموں، باکمال سچے سخن گستروں اور ادیبوں کی منفرد تنظیم یعنی قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم بزمِ اردو قطر (قائم شدہ١٩٥٩ئ) نابغۂ روزگار علمی مزید پڑھیں

بزمِ اردو قطر کا ماہِ ستمبر کا طرحی مشاعرہ

رپورٹ: محمد طاہر جمیل۔ میڈیا سیکریٹری بزمِ اردو قطر قطر کی اولین ادبی تنظیم بزمِ اردو کے زیرِ ااہتمام ماہانہ طرحی مشاعرہ ستمبر ٢٠١٤ ہفتہ ٢٧ ستمبر کی شام ابنِ حجر لائبریری بن عمران میں منعقد ہوا۔ تقریب کی ابتدائی مزید پڑھیں

الائیڈ اسکول میانوالی مضامین کے مجموعے ”تنقیدی افق” کی تقریب رونمائی

الائیڈ اسکول میانوالی کیمپس اور شریف اکیڈمی جرمنی کے زیر اہتمام ذوالفقار احسن کی تنقیدی و تحقیقی مضامین کے مجموعے ”تنقیدی افق” کی تقریب رونمائی اور شامِ شعر وسخن کی جھلکیاں۔آرگنائزر احمد بلال چیمہ (ڈائریکٹر الائیڈ اسکول میانوالی کیمپس)