دنیا کے امیر ترین آدمی کو ایک ہفتے میں 27 ارب ڈالر کا نقصان، اعزاز بھی چِھن گیا

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کے درمیان دنیا کے امیرترین آدمی کے اعزاز کے لیے ایک دوڑ جاری ہے، ایک وقت میں ایک آگے نکلتا ہے تو کچھ دنوں یا ہفتوں بعد ہی دوسرا مزید پڑھیں