4انچ کمر بڑھنے سے موت کا خطرہ کتنا بڑھ جاتا ہے؟ سائنسدانوں کا انکشاف جان کر آپ اپنا پیٹ بڑھنے نہیں دیں گے

مجموعی طور پر موٹاپے کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے لیکن اب نئی تحقیق میں جسم کے مختلف حصوں پر چربی جمع ہونے کے متعلق سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن مزید پڑھیں