رواں سال 64 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب نے ملک بدر کیے لیکن پاکستانیوں کو نکالنے میں دوسرا نمبر کس ملک کا ہے؟

دنیا کے مختلف ممالک میں مدت سے زیادہ قیام، غیرقانونی داخلے کے باعث سال 2012ءسے30جون2017ءتک 5لاکھ 44ہزار105پاکستانیوں کو نکالا گیاجبکہ 2015ءمیں سب سے زیادہ پاکستانیوں کو دنیا بھر سے ملک بدر کیا گیا۔ سب سے زیادہ سعودی عرب نے پاکستانیوں مزید پڑھیں