امریکی موڈرنا ویکسین بھی آگئی، اتنی خوراکیں پہنچ گئیں کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑیں گے

 امریکہ کی تیار کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ یہ ویکسین پاکستان کے لوگوں کو کوویکس بین الاقوامی ویکسین ترسیل اتحاد، یونیسف اور حکومت پاکستان کے اشتراک سےفراہم کی جا رہی ہے۔ موڈرنا کی 25 لاکھ مزید پڑھیں