دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘

راشد اشرف،کراچی جناب عزیز نبیل کی زیر ادارت دوحہ قطر کے ادبی مجلے دستاویز کا’’ اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘ شائع ہوگیا ہے۔ دستاویز کا پہلا شمارہ 2011 ء میں شائع ہوا تھا۔ بعد ازاں سالانہ بنیادوں پر شائع مزید پڑھیں