ایودھیا، بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی تیاریاں شروع

بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں جبکہ ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ نے ایودھیا میں دیوالی کی3روزہ تقریب کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش مزید پڑھیں