ماسک نہ پہننے پر لاہور میں شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ، علاقہ کونسا ہے ؟ جانئے

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہری جاوید کے خلاف مقدمہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیاہے ، شہری مزید پڑھیں