ناروے میں سب سے ذیادہ قانون شکن لوگ کس ملک سے آئے ہیں؟

فریمسکرت پارٹی نے ناروے کے مرکزی اعدادو شمار کے محکمہار سینٹرل سٹیٹسٹک بیورو سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں یہ اعدادو شمار بتائے کہ ناروے میں کس ملک کے لوگ سب سے ذیادہ قانون شکنی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں