’’سواری آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔‘‘ کہاروں نے ڈیوڑھی میں ڈولی رکھی اور پکار کر کہا۔ وہ گھبراگئی۔۔۔۔ہائے اﷲ مصیبت آگئی۔ نہ جانے کون بیوی ہیں۔۔۔ اگر منجھلی چچی ہوئیں تو۔؟ منجھلی چچی سے اس کی گھبراہٹ بے وجہ نہیں تھی۔ جب بھی مزید پڑھیں
Inheritance
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں