جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کردیا

 امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سینٹ کام کے سابق سربراہ جنرل (ر) لائیڈ جیمز آسٹن کو وزیر دفاع نامز کردیا ہے۔ لائیڈ آسٹن امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام وزیر دفاع ہوں گے۔ لائیڈ آسٹن 2016 میں فور مزید پڑھیں