بادشاہ نے جب سونے چاندی کے برتنوں میں کھاناحضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کی بارگاہ میں بھیجا تو تو آپ نے کھانا برتن میں کھانے کی بجائے ایسا کام کردیا کہ بدخواہ منہ دیکھتے رہ گئے

سلطان محمد تغلق شاہ کے دل میں اللہ کے ولی کو آزمانے کا خیال پیدا ہوا اور اس نے ایک مرتبہ دہلی کے بزرگ حضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا بھیجا کہ مزید پڑھیں