ہادیہ تاجک کو نفرت انگیز ریمارکس کا سامنا

جمعرات کے روز نارویجن اخبار داگ بلادے کے مطابق ہادیہ تاجک کو بیشمار نفرت انگیز ریمارکس مختلف ذرائع سے موصول ہوئے۔جنہیں منظر عام پر نہیں آنے دیا گیا۔ہادیہ تاجک آربائیدر پارٹی کی نائب صدر ہیں اور بدھ کے روز انہوں مزید پڑھیں