انٹر کلچرل وومن گروپ میں نارویجن زبان کی فری کلاسز فیورست میں کامیابی سے جاری

اوسلو کی منفرد وومن آرگنائیزیشن انٹر کلچرل وومن گروپ کے تحت آلنا بی دیل فیورست میں خواتین کو فری نارویجن زبان سکھانے کی کلاسز بہت کامیابی سے جار ی ہیں۔یہ کلاسز باقائدگی سے بدھ اور جمعہ کی شام کو فیورست مزید پڑھیں