پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ نیک آباد شریف نے دورہ امریکہ کے موقع پر بروکلین میں عظیم اجتماع سے خطاب

نیویارک: ( ) رب ذولجلال نے عرش پر ذکر آمد رسولﷺ فرمایا ہے اور پھر اس محفل کے چرچے قرآن مجید میں کئے ہیں تاکہ مومنین بھی یہی راہ اختیار کریں۔ رسول اللہ ﷺ کی آمد سے کائنات کا مقدر مزید پڑھیں