وزیراعظم اور صدر کی رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان اور  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ روزہ انسان کے اندر پرہیزگار، ایثار اور ہمدردی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ مزید پڑھیں