سویڈش شہزادی کی سالگرہ کی جھلیکیاں اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کے لیے 

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی ؍ عارف کسانہ) سویڈن کی ولی عہد شہزادی وکٹوریا کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب شاہی محل سٹاک ہوم میں منعقد ہوئیں۔ یہ تقریب صبح دس بجے اولڈ ٹاون سٹاک ہوم میں واقع شاہی محل میں پوری مزید پڑھیں