مائیکرو سافٹ نے نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 متعارف کرادیا، فیچرز سامنے آگئے

 مائیکرو سافٹ کمپنی نے نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کے نام سے متعارف کرادیا۔مائیکرو سافٹ نے 13 جون کو نئی ونڈوز متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ نیا آپریٹنگ سسٹم رواں سال کے آخر تک صارفین کو فراہم کردیا مزید پڑھیں